مسل خواں

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مسل پڑھنے والا (عدالت کا ایک عہدہ یا منصب)، مسل خوانِ عدالت، عدالت کا ریڈر۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - مسل پڑھنے والا (عدالت کا ایک عہدہ یا منصب)، مسل خوانِ عدالت، عدالت کا ریڈر۔